دعا کی رہنمائی

دعا کی رہنمائی

عالمی ۴؍۱۴یوم کے لیے دُعا کی گائیڈ( راہنمائی کتابچہ) تیار ہے

ہم آپ کی حوصلہ افزائی کر تے ہیں کہ آپ اِس گائیڈکو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ،پرنٹ لیں، اور۱۴اپریل ۲۰۲٥ء کے لیے اِس کی راہنمائی میں بچوں کے لیے دُعا کریں۔

یہاں کلک کریں for the Prayer Guide.

دعا کیلئے مرتب راہنمائی عالمگیر یوم برائے ۴؍۱۴ سے دو ہفتے پہلے میسر ہوگی۔ مہربانی سے یکم اپریل۲۰۲٥ء کو ہمارے ساتھ دوبارہ رابطہ کریں ۔اگر آپ اس تحریک میں شامل ہوتے ہیں تو یکم اپریل کو ایک ای میل آپ کو بھیجی جا ئے گی۔

Prayer