عالمگیر۴؍۱۴کے دن کے لیے اُلٹی گنتی گننی شروع کر دیں

6
مہینے
27
ایام
4
گھنٹے
30
منٹس
44
سیکنڈ

ہم آپ کو ۱۴ اپریل ۲۰۲٥کو ۴؍۱۴ونڈو کے عالمی یوم برائے۴؍۱۴میں جو کہ بچوں کیلئے دعا کا دن ہے میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔ مہربانی سے ترتیب دئیے گئے احکامات پر عمل کر کے اِس تقریب کی حوصلہ افزائی کیجیے۔


قدم
ایک

تحریک میں شامل ہوں

اُوپر دئیے گئے رابطہ پہ Sign-upکریں اور ۴؍۱۴ ونڈو تحریک کے بین الاقوامی سطح پہ حصہ دار بنیں۔

قدم
دو

اس ویب سائٹ سے منسلک ہوں

عالمی یوم ۴؍۱۴ کو فروغ دینے کے لیے اپنی ویب سائٹ کو فیس بُک کے صفحہ یا دیگر سماجی میڈیا سائٹ کے ساتھ منسلک کیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس دن کے بارے میں جان سکیں۔دس لاکھ لوگوں کو دعا رکھنے کی د عوت دینے کے لیے ہماری مدد فرمائیں۔

قدم
تین

اس پیغام کو دوسروں تک بھجیں

اپنے دوستوں کواسی وقت پیغام بھیجیں اور اُنہیں اس مو قع کے بارے میں آگاہی دیں۔

قدم
چار

دعا

۱۴اپریل ۲۰۲٥ء کے لیے اپنے کیلنڈرپر نشان لگائیں اور عالمی یوم برائے ۴؍۱۴ پر ۴؍۱۴ ونڈو میں شامل بچوں کے لیے دعا رکھنے کا منصوبہ بنائیں۔